١- وسیمیات
![]() |
وقت کے ساتھ حالات اور لوگ بدل جاتے ہیں - لیکن جو ہر حال میں اپ کے ساتھ رہ جاتے ہیں وہی ہیرے ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
مولوی کے نزدیک دنیا میں جو بھی غلط ہو رہا ہیں وہ سب کچھ دین سے دوری کی وجہ سے ہورہا ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
مولوی سمجھتے ہیں کہ اسلام ہم سے بہتر کوئی نہیں سمجھتا جنہوں نے خود عرب کلچر کو اسلام کا نام دے رکھا ہے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
جوانی کی تنہائی سے آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں اور بہت سارے چہروں کو پہچان لیتے ہیں لیکن بڑھاپے کےتنہائی سے سکھ کر بھی کچھ نہیں کرپاؤگے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
مبائل اور خاص کر سوشل میڈیا کے دور میں ایک کمرے میں آپ کے ساتھ بیٹھا ہوا شخص آپ کے احساسات اور خیالات کو اسطرح نہیں محسوس کرسکتا جسطرح دور دوسرے دنیا میں بیٹھا ہوا شخص محسوس کرسکتے ہیں جس سے اپ سوشل میڈیا کے زریعے کنیکٹ ہو
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
کوئی بھی مزہب آپ کو اپنے اوپر سوال کرنے کا حق نہیں دیتا - اسلئے کسی بھی مزہب کے پیروکار ہونے کے لئے سب سے پہلے اپنے عقل کو سائڈ پر رکھ کر مزہبی عقائد کو بغیر سوچے سمجھے ماننا ہوگا
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
کسی کو اتنا اہمیت نہیں دینا چاہیے کہ وہ عادت بن جائے...
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
غیرت کے نام پر قتل کرنا بھی حد درجے بیغرتی ہےغیرت کے نام پر اپنے بہنوں بیٹیوں کو قتل کرنے سے بہتر ہے کہ نکاح کے معاملے میں ان کا رضامندی پوچھا جائے اور ان کی حق حلال نکاح کیا جائے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
جب دل بھر جاتا ہے تو بہانے ڈھونڈی جاتی ہے - اور انتظار رہتا ہے کہ کب ایسے بات ہوگئی جس پر خود کو بلاوجہ ناراض کر کے جاؤں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
بعض اوقات ہم ایسے نہیں ہوتے جسطرح لوگ سوچ رہے ہوتے ہیں ہمارے خلاف
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
شوق اور محبت عارضی جزبات ہیں بہت کم لوگ اس جزبات کو ہمیشہ کے لئے اپناتے ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
محبت میں آپ سب سے زیادہ ازیت میں تب مبتلا ہوسکتے ہو جب آپ تنہائی کے شکار ہوتے ہو -
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
مزہبی جنونیت اتنا خطر ناک ہے کہ یہ آپ سے وہ سب کچھ کروا رہا ہے جس سے مزہب نے خود منع فرمایا ہو
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
محبت وہ احساس ہے جسمیں خود کے پرواہ کئے بغیر محبوب کا خیال کرنا پڑتا ہے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
لفظ غیرت جس کو ہمارے معاشرے میں فخر سے کیا جاتاہے - لفظ غیرت بے شعوری کا ایک جذباتی احساس ہے جس نے ہمیشہ سے انسانوں کو جھوڑنے کے بجائے زندگیاں ختم کرکے انسانوں کو خون میں لت پت کیا ہیں -یہ انسانوں کے خون کا پیاسہ احساس ہے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
جب ضروریات مجبوری بن جاتی ہیں تو خواہشات کم پڑ جاتے ہیں کیونکہ انسان وہ امید کھو دیتا ہے جو امید اس نے خواہشات کو پورا ہونے سے لگایا ہو
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
زندگی ایک امید اور انتظار ہے سکون اور خوشیوں کا، اچھے دنوں کا خواہشات پورا ہونے کا- کوئی اس امید کے ساتھ اس انتظار میں خوشیوں سکون اور آچھے وقت تک پہنچ جاتا ہے اور کوئی یہ سب کچھ دل میں لئے کر اپنے ساتھ دفن کر لیتا ہے ہمیشہ کےلئے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
پسندیدہ شخص کی بے روخی انسان کو ازیت میں مبتلا کر دیتا ہے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
جنگ اور کھیل میں کمال یہ نہیں ہے کہ آپ جیت جاو- کمال یہ ہے کہ آپ پوری کوشش کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک لڑیں اور کھیلیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
- برے وقت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا جبکہ آچھے وقت میں ساتھ دینے کے لئے ہزاروں کھڑے ہوتے ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
حسن کا تعلق نظر سے ہے ہر شخص کو ایک چیز پسند نہیں آسکتا
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸

Comments
Post a Comment