٣ - وسیمیات
![]() |
تنہائی ایک ازیت ناک احساس ہے
جو کہ آپ کو ڈیفریشن میں لے جاسکتا ہے
جبکہ آپ کو ایک زہنی مریض بنا دیتا ہے
ہوسکتا ہے جوانی کی تنہائی آپ کو اس قدر
ازیت دے لیکن جوانی میں برداشت کیا
جاسکتا ہے جبکہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے
کو ملے گا اس سے- چہروں کو پہچان لو گے
اس سے سیکھ کر آپ آپنے بڑھاپے کے اس ازیت
کے لئے حل نکال سکتے ہیں یا آپ اس قدر عادی
ہوجاؤ گے تنہائی کے کہ وہ ازیت آپ کو ازیت
نہیں لگے گا بلکہ آپ کو ایک سکون دے گا
جبکہ لوگوں کے ہجوم سے کتراتے ہوگے پھر
وسیم خان یوسفزئی
٢٧ اگست ٢٠٢
🌸•••🌸
برے وقت میں ساتھ نہ دینے والوں کو
اچھے وقت میں ٹھیک اسی طرح اگنور کرنا
چاہیے جسطرح اس نے کیا ہو جبکہ برے
وقت میں ساتھ چھوڑنے والو کو ایسا چھوڑا
جائے کہ کبھی یہ خیال ہی نہ رہے کہ ہم
کبھی ایک ساتھ رہے ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
امیدیں آپ کو وقتی طور پر خیالی
خوشی دے سکتا ہیں مگر جھوٹے
امیدوں کا انجام ازیت ناک ہوتا ہیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
ہم سمجھتے ہیں کہ مستقبل اتنا بہتر
ہوگا کہ ماضی ہم بھول جائیں گے - لیکن
پھر بھی حال جیسا بھی ہو ماضی کے یادیں
انسان کو خوبصورت لگتی ہیں
وسیم خان یوسفزئی
١ دسمبر ٢٠٢٤
🌸•••🌸
خود کو میں زہنی ازیت میں محسوس کرتا ہوں - جیسے کہ میرے اعصاب پر مزہبی سماج کے طرف سے شدید تشدد ہو رہا ہوں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
وقت، حالات اور لوگ ایک جیسے نہیں رہتے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
سائنسی اصولو کو مد نظر رکھتے ہوئے انسان ایک ممالیا جانور ہے - محض نظریاتی فلسفے و مزہبی عقائد اور روحانیت ہی انسان کو جانوروں سے الگ کرتا ہے
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
اگر انسانوں کے لئے زندگی کا کوئی اصول نہ ہوتا تو انسان بھی ایک وحشی جانور ہی ہوتا
وسيم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
زندگی میں خود کو اتنا طاقتور اور مالی طور پر مستحکم کرنا چاہیے جس سے آپ انسانی اصولوں کے تحت آزاد اپنے مرضی کے زندگی گزار سکوں - تاکہ کوئی آپ کو زبردستی کسی دوسرے اصولوں میں قید نہ کرسکیں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸
ایک باپ کےلئے بچے پیدا کرنا کوئی بڑا کام نہیں ہے - اور نہ ایک باپ کو بچے پیدا کرنے میں کوئی محنت درکار ہوتا ہیں - بلکہ اپنے چند منٹوں کے مزے کےلئے بچوں کو جنم دیا جاتا ہیں - ایک نیا زندگی کو پیدا کرتا ہیں اس دکھوں سے بھری دنیا میں - اسلئے جب ایک باپ کے وجہ سے ایک بچہ جنم لیتا ہے تو قدرتی طور پر بچے کا والد پر بہت سارے حقوق بنتے ہیں - جبکہ والد کا حقوق بڑھاپے میں زیادہ ہوتے ہیں اسلئے ایک باپ کے لئے چاہیے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں کو خوشی سے قبول کرنا چاہیے ان کے تربیت اور ضروریات کو پورا کرنا چاہیے اور انہیں اپنے پھیروں پر کھڑا کرنا چاہیے مالی طور پر اسے ایک ایسا زریعہ فراہم کرنا چاہیے جس سے وہ مالی طور پر آزاد ہو - ایسے شخص کو کوئی حق نہیں بچے پیدا کرنے کا جو بچوں کے حقوق پورا نہیں کرسکتا - اور ایک باپ جب جان بوج کر بچوں کے حقوق پورا نہیں کرتا تو وہ مجرم ہے انسانیت کا روحوں کو پیدا کرنے کا - ایسے شخص پر بچوں کا بھی کوئی حق نہیں بنتا پھر جب بڑھاپے میں والدین کے حقوق پورا کریں
وسیم خان یوسفزئی
🌸•••🌸

Comments
Post a Comment