٢ - وسیمیات




 دنیا میں کامیابی کا کوئی حدنہیں ہوتا جب اپ خوش اور پرسکون ہوتے ہیں جبکہ اپنے ضروریات اور کچھ خواہشات کو پورا کرنے کے صلاحیت رکھتے ہیں وہی کامیابی ہے 


 وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


والد یا خاندان کے بڑے سربراہ کے بے انصافیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ اپنے بہن بیٹی سے پوچھے بغیر ان کا ہاتھ کسی ایسے شخص کے ہاتھ میں دے جن کو دیکھا تک نہ ہو جبکہ لڑکے کے بڑوں کے طرف سے باندھے ہوئے تعریفوں سے یا قریبی تعلقات یا پرانا ریشتہ کو زندہ رکھنے کےلئے بہن بیٹی کی زندگی کو امتحان میں ڈال دیا جاتا ہو


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


دوستی کا ریشتہ خون کے رشتے جتنی مضبوط تو نہیں ہوسکتا لیکن میٹھا خون کے ریشتے سے بھی زیادہ ہوتا ہے


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 اگر دنیا کے تمام مزاہب اور مختلف عقائد رکھنے والو کے آپس میں مناظریں ہوجائیں تو یہ موضوع قیامت کے صبح تک جاری ہوکر بھی حل نہیں ہوگا - اسلئے حق اور سچ کے راستے پر چلنے کے لئے کسی ایک عقائد و مزہب کے بجائے کئ عقائیدو و مزہبوں کا مطالعہ کریں اور اپنے عقل کے بنیاد پر حق کو پالئے اس پر چلنے کی کوشش کریں اور اپنے زات تک محدود رکھ کر کسی پر زبردستی اپنے عقائد کو مسلط کرنے کی کوشش ہر گز نہ کریں جبکہ تمام مزاہب اور عقائد کو دلی احترام دے کر انسانی ہمدردی اور انسانیت کو اپنا کر اپنے حصے کی زندگی گزاریں


وسیم خان یوسفزئی

🌸•••🌸 


 اللہ نے انسان کو عقل دے کر دنیا میں آزادی دی ہیں اگر اللہ چاہتا تو روز اول سے ایک ہی مزہب و عقائد پر تمام انسانوں کو اکھٹا کرلیں تھیں کیونکہ اللہ کے پاس طاقت اور اختیار دونوں ہیں 


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


زاتی لباس اور انسان کے فرسنل چیزوں پر تنقیدی تبصرہ کرنے والے محض بغض رکھنے والا شرپسند اور احمق ہی ہوسکتے ہیں جو کہ اپنے عقائد اور نظریات کو دوسروں پر زبردستی ماننےکی کوشش کرتا ہے - انسان کو آزادی کا حق ہے اور یہ حق اللہ نے عقل کے ساتھ انسان کو دیا ہے وہ جس حال میں رہنا چاہتا ہے اسے رہنے دیا جائے - نظریات اور عقائد انسان کے زاتی ہوتا ہیں اور اسے ان کے زات پر چھوڑنا چاہیے 


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


ریاستیں انسانوں کے فلاح کے لئے بنتی ہیں - جس ریاست میں انسانوں کے زندگی محفوظ نہ ہو وہاں لوگوں کو یہ حق حاصل ہیں کہ وہ بغاوت کر کے اپنے لئے الگ ریاست کا قیام عمل میں لائے


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 ہر وہ ریشتہ تعلقات محض بیزار (Boring) ہے جسمیں محبت اور دوستی نہ ہو جبکہ دوستی میں عزت دینا تو ہوتی ہے پھر زات، انا غرور ، رتبہ شان وشوکت نہیں ہوتا بلکہ یکساں مساوات پر قائم ہوتی ہے


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 کسی بھی ریشتے کو کامیاب بنانے کےلئے دونوں جانب سے دوستی اور محبت کے رنگ سے رنگ کرنا لازمی ہے


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


مزہب و عقیدو کے نام پر قتل کرنا بے وقوفی اور جہالت کے سواہ کچھ بھی نہیں اگر آپ کا مزہب سچا ہے تو آپ کا رب ہی آپ کے مزہب کا حفاظت کریں گا - اپنے رب کے بنائےگئے مخلوق کو اپنے ہی رب کے مزہب کے لئے قتل کرنا احمقانہ فعل ہے - کیونکہ آپ رب جب اس مخلوق کو پیدا کرسکتا ہیں تو اسے سزا بھی خود دے سکتا ہے تمہیں کوئی اختیار نہیں اپنے رب سے پہلے فیصلہ کرنے کا


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


تنقید کرنا ان لوگوں کا حق ہوتا ہیں جو کبھی اچھائیوں میں تعریف بھی کرتے ہیں ہر حال میں تنقید کرنے والوں کا تنقید نہیں بلکہ بغض کہلاتے ہیں


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


ہر وہ نایاب چیز جس کی طلب بہت زیادہ ہو میسر ہونے کے بعد ان کے قدر اور قیمت بہت کم ہوجاتا ہے چاہے وہ پسندیدہ انسان ہو یا کوئی دوسرا بے جان چیز


وسيم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


سنی سنائی باتوں سے کسی شخصیت کے لئے رائے قائم کرنا بے وقوفی ہے جب تک آپ نے خود کچھ دیکھا نہ ہو


وسیم خان یوسفزئی

🌸•••🌸 


دولت کامیابی نہیں ہے لیکن کامیابی کا دولت سے ریشتہ بہت گہرا ہے


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 میں بلکہ ہم سب کو ہر اس سوچ اور نظریے سے باغی ہونا چاہیے جسمیں کسی انسان پر تشدد کرنا ہو یا کسی انسان کو تکلیف پہنچانا ہو خواہ پھر وہ نظریہ یا سوچ کسی مزہب کا ہو یا غیرت کے نام پر کسی قوم نے اپنایا ہو


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 لوگوں کے لئے اتنا میسر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ آپ کو فضول سمجھے 


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


کچھ لوگوں کو ایک منٹ بھی نہیں لگتا بھولنے میں


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 


 میرے لئے وہ لمحہ بھی زہنی ازیت ناک ہے جو دو جاہل اپس میں گفتگو کر رہے ہوتے ہیں دونوں کی گفتگو غلط اور غیبت پر مبنی ہو گفتگو میں انصاف نہ ہو- پھر بھی ایک دوسرے کے ہاں میں ہاں میلاتے ہوئے ایک دوسرے کو ٹھیک مانتے اور ثابت کرتے ہیں جبکہ میں صرف سن رہا ہوتا ہوں


وسیم خان یوسفزئی 

🌸•••🌸 









Comments

Popular posts from this blog

محمود خان بابا کی سوانح حیات

تاریخ دیر اقوام دیر و حکمرانان دیر

شاہ آمین خان کی سوانح حیات